کراچی میں درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان

Karachi Degree Centigrade

Karachi Degree Centigrade

کراچی (جیوڈیسک)آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم خشک اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 16 سے 18 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ہوا میں نمی کا تناب 20 فیصد ہے جبکہ کراچی اور اس کے مضافات میں شمال مشرقی علاقوں سے ہوائیں 12 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔