کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے۔

کا امکان ہے کراچی اور اس کے مضافات میں جنوب مغربی علاقوں سے تیز ہوائیں 15 سے 25 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔