کراچی میں موسم ابر آلود اور رات میں بوندا باندی کا امکان

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ رات میں بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں۔

زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ کراچی اور اس کے مضافات میں مغربی علاقوں سے ہوائیں 15 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 58 فیصد ہے۔