کشمیر فریڈم موومنٹ کے زیر اھتمام مقبول بٹ شھید کی 29 ویں برسی کے موقع پر منعقدہ سمینار سے خالد پرویز بٹ اور دیگر خطاب کرتے ہوئے

بھمبر : کشمیر فریڈم موومنٹ کے زیر اھتمام مقبول بٹ شھید کی 29 ویں برسی کے موقع پر منعقدہ سمینار سے خالد پرویز بٹ ، انجینئر محمد افضل ضیائی ، پروفیسر محمد اصغر شاہ ، محمد علی اختر ، ڈاکٹر طارق شاکر و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

Kashmir Freedom Movement Bhimber

Kashmir Freedom Movement Bhimber