کشمیر سوس فورم کا قیام وقت کی آواز اور ہم سب کی ضرورت ہے

کشمیر سوس فورم کا قیام وقت کی آواز اور ہم سب کی ضرورت ہے تا کہ یورپم کے ہر خطے سے کشمیریوں کی آزاد بلند کر کے ایفنس بھارت کے جنگل سے آزادی دلوا سکیں ان خیالات کا اظہار جنیوا بیومن رائس کرنل کے ہیڈ کواٹر کے 21 ویں اجلاس میں کشمیر سنٹر برلز کے سیمنار میں شرکت کرنے والے وفد کے سربراہ راجہ محمد جاوید نے خطاب انہوں نے کہا کہ سوس کشمیر فورم ایک رفاعی شناختی سماجی ادارے کے عہدے پر کام کے رہے ہیں جو سوس اور پاکستان با مشمول کشمیریوں کے روھان پل کا کردار ادا کر رھا ہے سوئزرلینڈ میں  انتخابات اور رفائے عامہ کے کاموں کے لئے ایک ہی تنظیم کی ضروت تھی جو اپنوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر سکے اور کشمیری پاکستانی شناخت کہ روشناس کرا سکے جس کے لئے میرے ساتھیوں نے لبیک کہا اور آج سوس کشمیر فورم ایک با واعدہ تنظیم بن چکی ہے عوام کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

یو این جنیوا میں ہماری نمائندگی تنظیم مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ہر پلیٹ فارم پر آزاد بلند کرتی ہے ہم کشمیر سنٹر کے ذریعے دنیا کے ایگرام ازاروں میں بھی نمائندگی کریں گے تا کہ معصوم کشمیریوں کو آزادی کا حق مل سکے۔تنظیم کے سینئر نائب کے صدر سردار احمد اعجاز نے کہا کہ جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہو جاتا ہماری جدوجہد جاری رہے گی کشمیر سوس فررم کشمیریوں کی نمائندگی کرتا رہے گا ضرورت اس امر کی ہے کہ سوس کمونٹی متحد ہو کر یک زبان ہو کر آواز بلند کرے ملک ظفر نے کہا کہ جنیوا میں کشمیر سنٹر کمونٹی کو متحد کر رہا ہے اب سوئزر لینڈ میں بھی مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ہر پلیٹ فارم سے آواز بلند ہو گی کیونکہ بھارت نے ظلم کی انتھا کر دی ہے۔

اس موقع پر ممتاز خان خٹک،نجیب اللہ خان،معین الدین،عبدالشفیق ،علیم ایڈوکیٹ،فائزہ عارف،محترمہ رشید خان نے سوئزر لینڈ میں مقیم کمیونٹی سے اپیل کی کہ وہ سوس فورم میں رکنیت حاصل کریں تاکہ پاکستان کشمیر کی شناخت کو اجاگر کریں مسئلہ کشمیر کے لئے آواز بلند کریں اور اپنی ساکھ کو بہتر بنائیں ۔تاکہ نوجوان نسل کے مستقبل کو محفوظ بنایا جاسکے۔

سوس کشمیر فررم کے ذریعے شناختی سرگرمیوں کو بیتر بنایا جائے گا انہوں نے کہا کہ فررم کے صدر راجہ جاوید اور سینئر نائب صد ر سردار اعجاز محب وظن کشمیری ہیں جن کی خدمات پوری کمیونٹی کے لئے مشعل راہ ہے جنہوں نے تجربہ کار کے لئے آپنے آپ کو وقف کیا اگر ہم سب ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو کر جدوجہد کریں تو بیرونی دنییا میں ہمارا مقام اور نام بلند ہو گا انہوں نے مجید ترجو کو بھی خراج تحسین پیش کیا جن کی تربیت سے کمزوریوں ،میں ایک ولولہ پیدا ہوا اور مسئلہ کشمیر بین الاقوامی سطح پر اجاگر ہوا انہوں نے کہا کہ 23 مارچ کے موقع پر سوس فررم کے ذریعے ہر رگرامات کا انقعاد بھی کیا جائے گا۔