مقبوضہ کشمیر : یاسین ملک کی جیل میں طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل

 Yasin Malik

Yasin Malik

سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ چیئرمین محمد یاسین ملک جو غیر قانونی طور پر جیل میں نظربند ہیں کو صورہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض انتظامیہ نے دیگر حریت رہنمائوں کی طرح محمد یاسین ملک کو بھی انتخابات مخالف مہم چلانے سے روکنے کیلئے ڈسٹرکٹ جیل اسلام آباد میں نظر بند کر رکھا ہے۔