خورشید بخاری قائم مقام ڈی جی انٹیلی جنس بیورو مقرر

Khurshedappoi

Khurshedappoi

اسلام آباد (جیو ڈیسک)اسلام آبادخورشید بخاری کو قائم مقام ڈی جی انٹیلی جنس بیورو مقرر کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی بی عبدالودود شاہ آج اپنے عہدے سے ریٹائرہوجائیں گے

عبدالودود شاہ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ممبرتعینات کیے جارہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق خورشید بخاری آئی بی پنجاب کے سربراہ ہیں۔