لاہور ہائیکورٹ نے پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز کو کوٹہ الاٹمنٹ روک دی

Lahore High Court

Lahore High Court

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز کو کوٹہ الاٹمنٹ تاحکم ثانی روک دیا ہے۔

لاہور ہائیکورٹ میں حج پالیسی 2013 روکنے کے کیس کی سماعت کے دوران وفاقی حکومت اور وزارت مذہبی امور کو نوٹس جاری کیا جس کے بعد کیس پر مزید کارروائی 18 مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔