لاہور میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز ہوگیا

Exams

Exams

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور بورڈ کی جانب سے آج سے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات شروع ہو گئے۔

امتحانی مراکز کے اردگرد دفعہ 144 نافذ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں جب کہ امتحانی مرکز میں ایک کلاس میں 130 طالب علم ہی بیٹھ سکیں گے اور کورونا سے بچاؤ کے ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا۔