لاہورسمیت مختلف شہروں میں سی این جی سٹیشن پانچ اگست تک کھلے رہیں گے

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) زون ون میں 2 دن کے لیے سی این جی سٹیشنز اور 3 دن کے لیے صنعتی اداروں کو گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔

زون ون میں لاہور، ملتان، شیخوپورہ ، ساہیوال ،گوجرانوالہ اور گجرات میں سی سی این جی سٹیشنز آج 6 بجے سے 5 اگست کی صبح 6 بجے تک کھلے رہیں گے۔ لاہور، ساہیوال اور شیخوپورہ کے صنعتی اداروں کو بھی گیس کی سپلائی تین دن جاری رہے گی۔