تھانہ لاوہ کے علاقے کوٹ شمس میں دو بھائیوں نے جوانسالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈال

تلہ گنگ : تھانہ لاوہ کے علاقے کوٹ شمس میں دو بھائیوں نے جوانسالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔(ع،ن)دختر نذر حسین چچا کے گھر جا رہی تھی کہ مبشر اور عامر ولد محمد اقبال نے زبردست موٹر سائیکل پر بٹھا لیا۔

ایک ویران گھر میں مبشر اقبال نے زیادتی کی جبکہ بعد ازاں لے جا کر دونوں نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔