معروف بھارتی شاعر گلزار 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

Poet Gulzar

Poet Gulzar

بالی ووڈ (جیوڈیسک) معروف بھارتی شاعر گلزار پاکستان کے تین روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ کراچی بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں سپر ہٹ فلمی گیتوں کے معروف شاعر گلزار تین روزہ مختصر دورے پر کراچی پہنچ گئے۔

نغمہ نگار گلزار اپنے دورے کے دوران ادبی محافل میں شرکت کے ساتھ ساتھ اہم شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔