رئیس اف تھوہا ملک ممتاز حیدر کا شو اف پا ور مسلم لیگ ق زندہ باد کے نعر ے !

Vote

Vote

لا وہ میںلیگی رہنما فا روق اعوان کا اجتما ع
حلقہ پی پی 23میں دلچسپ مقا بلہ
قا ر ئین محتر م : یو نین کو نسل تھو ہا محر م خا ن کے ووٹر زکی تعد ا د تقر یبا 14000ہے اور انتخا با ت میں تقریبا 7سے 8ہز ار ووٹ پو ل ہو تے ہیں ۔تھو ہا محر م خا ن میں دو گر وپ متحر ک ہیں۔ ان میں ایک رئیس ا ف تھو ہا ملک ممتا ز حید رگروپ اور دوسرا سا بق نا ظم ملک اسلم خا ن ،ملک غلا م شاہ کا گر وپ ہے ۔ملک ممتا ز حید رگروپ اب سا بق ضلع نا ظم سر دار غلا م عبا س کی وجہ سے مسلم لیگ ق کو سپو ر ٹ کر رہا ہے جبکہ سا بق نا ظم ملک اسلم کا گر وپ مسلم لیگ ن کے امید واروں کو سپو رٹ کر ے گا ۔ ان دونو ں گر وپو ں کا مقا بلہ ا پس میں کا نٹے دار ہو تاھے اب دیکھنا یہ ہے کہ قو می انتخا با ت میں کیا ہو گا یہ ا نے والا وقت ہی بتا ئے گا کہ تھو ہا محر م خا ن کی عوام ان دونو ں گر و پوں کے سا تھ کیا کر تی ہے۔

ان کو سپو رٹ یا کو ئی اپنا لا لحہ عمل تیا ر کر ے گی یہ تو گیا رہ مئی کو پتا چلے گا ۔مسلم لیگ ق کے امید واروں کی انتخا بی مہم تھو ہا محر م خا ن کے نا مو ر سیا سی اورسر دار غلا م عبا س کے دیر ینہ دوست رئیس ا ف تھو ہا ملک ممتا ز حید ر چلا رہے ہیں ۔گز شتہ روز انہو ںنے مسلم لیگ ق کے امید واروں کے لیے جلسے کا انعقا د کیا ۔مسلم لیگ ق کے حلقہ این اے اکسٹھ امید وار چو ہد ری پر ویز الہی کے دست راست حا فظ عما ر یا سر ،حلقہ پی پی تئیس کے امید وار سر دار مجد الیا س ،سا بق ایم این اے سر دار فیض ٹمن ،حلقہ پی پی با ئیس کے امید وار سر دار غلا م عبا س اور دیگر رہنما ئو ں نے اس جلسے میں شر کت کی۔

تھو ہا محر م خا ن کے لو گو ں نے ہز اروں کی تعد اد میں شر کت کر کے ثا بت کر دیا کہ ہم ملک ممتا ز حید ر کی قیا د ت میں متحد ہیں اور مسلم لیگ ق کے امید واروں کو کا میا بی دلو ائیں گے ۔ملک ممتا ز حید ر نے یو نین کو نسل تھو ہا محر م خا ن میںاپنی طا قت کا شو ا ف پا ور کر کے یہ ثا بت کر دیا کہ سر دار غلا م عبا س کے حما یت یا فتہ امید وارو ں کو تھو ہا محر م خا ن کی عوام بھا ری اکثر یت سے کا میا ب کر ائے گی ۔یہ بھی یو نین کونسل تھو ہا محر م خا ن میں ملک ممتا ز حید ر نے ایک بہت بڑا اجتما ع کر کے سر دار غلا م عباس کے حما یت یا فتہ امید واروں کی فل سپو ر ٹ کر کے یہ ثا بت کر دیا کہ سر دار غلا م عباس اپنے سا تھیو ں کو دل جو ئی اور محنت سے کا م کر نے کی تلقین کی ہو ئی ہے۔

PML-Q

PML-Q

اور مسلم لیگ ق کو سر دار گر وپ کے نا ظمین نے کا میا ب کر انے کے لیے دن رات ایک کی ہو ئی ہے ۔تھو ہا محرم خا ن میں ملک ممتا ز حید ر ایک اپنا مضبو ط دھڑا رکھتے ہیں اور انہو ں نے اپنا پا ور شو کر کے بتا یا دیا ہے کہ یو نین کو نسل تھو ہا محر م خا ن کی عوام متحد ہے جس پا ر ٹی کو سپو ر ٹ کر یں تو اس پا ر ٹی کی بر تر ی واضح ہو تی ہے۔اس جلسے کو کا میا ب کر انے کے لیے ملک ممتا ز حید ر کے سا تھ ملک سجا د ،ملک نو اب خا ن ،ملک ممبر یز ،ملک حیا ت ،ملک عطا ،ملک محمد اشر ف اور ملک تو قیر کی محنت بھی تھی اور مسلم لیگ ق کے رہنما ئو ں نے ملک ممتا ز حید ر کا بھر پو ر اند از میں انتخا بی مہم کو کا میا ب کر انے پر ان کا شکر یہ ادا کیا اور کہا کہ ہم اب مل کر تھو ہا محر م خا ن کی محر ومیو ں کو ختم کر یں۔

گز شتہ روز لا وہ میں جا نے کا اتفا ق ہو ا ۔لا وہ میںمسلم لیگ ق کی نما ئند گی قد یر الطا ف کر رہے ہیں اور انہو ں نے چو ہد ری پر ویز الہی کی الیکشن کمپین بھی زور شو ر سے جا ری رکھی ہو ئی ہے ۔لا وہ میں پو سٹرز اور بینر ز کی تعد اد مسلم لیگ ق کے امید وار کی زیا دہ ہو گی ۔لا وہ کی عوام سے جب میں نے سوال جو اب کیے تو ان کا کہنا تھا کہ گیا رہ مئی کا انتظا ر کر یں ہم نے بھی اپنا ایک فیصلہ کیا ہو اہے ہم ان پو سٹر ز اور بینر زپہ یقین نہیں کر تے ہمیں پتا ہے کہ لا وہ کو کسی پا ر ٹی نے کیا دیا اور ا نے والے وقت میں کیا دے گی۔

لا وہ میں مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ق کا ایک کا نٹے دار مقا بلہ ہو گا ۔اب دیکھنا یہ ہو گا کہ لا وہ کی عوام اب ان دونو ں پا ر ٹیو ں کے سا تھ کیا کر تی ہے یا تو ان دونو ں میں سے ایک پا ر ٹی کے امید وار کو کا میا بی دلو ائے گی یا کو ئی تیسرا فیصلہ کر ے گی یہ ا نے والا وقت بتا ئے گا۔مسلم لیگ ن کے رہنما فا روق اعوان نے لا وہ میں ایک کا رنر میٹنگ کا اہتما م کیا جسکے مہما ن خصو صی ملک ممتا ز خا ن ٹمن اور ملک ظہو ر انور اعوان تھے ۔ویسے عوامی حلقو ں میں یہ بات کی جا ری تھی کہ لا وہ میں مسلم لیگ ن کو لو گو ں نفر ت کی نگا ہ سے دیکھتے ہیں لیکن ایسی کو ئی با ت نہیں مسلم لیگ ن کا اجتما ع دیکھ کر اب یہ حیر انی ہو رہی تھی کہ مسلم لیگ ن لا وہ میں مقا بلہ کر ے گی کیو نکہ لو گو ں میں ایک جو ش جذبہ دیکھنے میں نظر ا رہا تھا۔

Muslim League (N)

Muslim League (N)

لا وہ میں لو گ مسلم لیگ ن کے سا تھ نا راض تھے کہ لیکن اب لیگی رہنما فا روق اعوان نے لو گو ں کو اکٹھا کر کے ثا بت کر دیا ہے کہ ہم مسلم لیگی ہے اور مسلم لیگ ن کے نا مز د امید واروں کو بھا ری اکثر یت سے کا میا بی دلو ائیںگے ۔کا رنر میٹنگ میں سینکڑو ں کی تعد اد میں لو گو ں نے شر کت کی ۔لا وہ میں ووٹروں کی تعداد تقر یبا 26000ہے جو امید وار لا وہ سے لیڈکر تا ہے تو کا میا بی اس کے قر یب ہو جاتی ہے ۔مسلم لیگ ن کے امید وار سر دار ممتا ز خا ن ٹمن اور ملک ظہو ر انور اعوان نے بھی اب یکجا ہو کر الیکشن کمپین میں حصہ لے رہے ہیں۔حلقہ پی پی تئیس میں مسلم لیگ ن کے ملک ظہو ر انور اعوان ،مسلم لیگ ق کے سر دار امجد الیا س اور تیسر ے نمبر پر تحر یک انصا ف کے کر نل (ر) سلطا ن سر خر و ہیں ۔سا ئیکل اور شیر کا مقا بلہ ایک کا نٹے دار ہو گا۔

ملک ظہو ر انور اعوان نے دن رات ایک کر کے مسلم لیگ ن کے لیڈ ر میا ں نواز شر یف کا پیغا م پہنچا رہے ہیں اور سر دا ر امجد الیا س نے بھی اپنی الیکشن کمپین چلا رکھی ہے ۔مسلم لیگ ن نے حلقہ پی پی تئیس میں تر قیا تی کا مو ں بے پنا ہ کیے ۔اس حلقے میں مسلم لیگ ن ،تحر یک انصا ف،جما عت اسلا می اور پیپلز پا ر ٹی کا ایک نظر یا تی ووٹ بینک مو جو دہ ہے ۔لیکن مسلم لیگ ق کا نظر یا تی ووٹر نہیں ہیں ۔مسلم لیگ ق کا نظر یا تی ووٹر نہ ہو نے کے با وجو د سر دار امجد الیا س اپنا ایک مضبو ط دھڑ ا رکھتے ہیں۔

انہو ں نے اپنے ضلع نا ئب نا ظم کے دورہ میں اپنے حلقے میں تر قیا تی کا م کر وائے تھے اور اب عوام ان کے سا تھ کھڑی ہے۔سر دار امجد الیا س کو اپنے دیر نیہ سا تھی سر دار غلا م عبا س گر وپ کی سپو ر ٹ بھی بھر پو ر ہے جو ان کے ووٹ بینک میں مز ید اضا فہ ہو اہے ۔حلقہ پی پی تئیس میں سر دار امجد الیا س اور ملک ظہو ر انور اعوان کے درمیا ن ایک دلچسپ مقا بلہ ہو گا ۔ حلقہ پی پی تئیس کی عوام اب کیا کر تی ہے یہ گیا رہ مئی کو بیلٹ با کس کھو لنے کے بعد پتا چلے گا ۔ا للہ ا پ کا حا می ونا صر ہو۔
تحر یر : ملک ارشد کو ٹگلہ