لندن : مسجد سے بم برآمد ہونے پر 75 سالہ شخص گرفتار

London

London

لندن (جیوڈیسک) لندن میں مسجد سے بم برآمد ہونے پر 75 سالہ شخص کو رفتارکر لیا گیا والسال کے علاقے میں عائشہ مسجد میں دھماکہ خیز مواد کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے کرملزم کو گرفتارکر لیا۔

پولیس کے ترجمان کے مطابق گرفتار شدہ شخص کو ویسٹ مڈلینڈ کے پولیس سٹیشن میں لے جا کر تفتیش کی گئی۔ اس گرفتاری کے لئے مڈلینڈ انسداد دہشتگردی یونٹ کے ماہرین اور جاسوسوں نے مشترکہ آپریشن میں حصہ لیا۔