مکہ، مدینہ جاکر حج انتظامات کا جائزہ لوں گا، سردار یوسف

Chief Joseph

Chief Joseph

وفاقی وزیرمذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ ایک دن روزہ اور عید منانے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ وفاقی مذہبی اموراسلام آباد میں زرائع سے بات چیت رہے تھے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہم نے مفتی پوپلزئی سے رابطہ کیا مرکزی ہلال کمیٹی نے مسجد قاسم خان کی رویت ہلال کے بارے میں شہادت کا انتظار کیا ،وفاقی مذہبی نے زرائع کو بتایا کہ اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کے بارے سمری وزیراعظم کو بھجوا دی۔

سرداریوسف نے کہا کہ حج آپریٹرز کوراضی کرکے ان کامسئلہ حل کیا۔ انھوں نے کہا کہ وہ جلد ہی مکہ اور مدینہ کا دورے کرکے حج انتظاما ت کا جائزہ لیں گے۔ مقدس اوراق کی بے حرمتی کی روک تھا م کیلئے قانون سازی کی جائے گی۔