عسکری معلومات حاصل کرنے کا الزام، پاکستانی نژاد شخص گرفتار

Berlin

Berlin

برلن(جیوڈیسک)جرمنی میں انتہائی جدید عسکری معلومات حاصل کرنے کے الزام میں پاکستانی نژاد شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ جرمن میگزین نے دعوی کیا ہے کہ عمر نامی شخص کو جرمنی کے شہر بریمن سے گرفتار کیا گیا ہے۔

عمر نے انتہائی جدید اور خفیہ معلومات عسکری مقاصد کے لیے حاصل کیں۔ جرمنی سے گرفتار پاکستانی شخص پرآئی ایس آئی کے لیے5 ماہ سے کام کرنے کا الزام ہے۔