میر ہزار خان کھوسو کو وزیراعظم کا پروٹوکول دے دیا گیا

Mir Hazar Khan Khoso

Mir Hazar Khan Khoso

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میر ہزار خان کھوسو کو وزیراعظم کا پروٹوکول دے دیا گیا ہے اس سلسلے میں اسٹاف اور سیکیورٹی کا عملہ بلوچستان ہاس اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے ہزار خان کھوسو کو جس وقت نگراں وزیر اعظم مقررکیا گیا وہ اس وقت بلوچستان ہاس اسلام آباد میں موجود تھے،جہاں اب انہیں وزیراعظم کا پروٹوکول دیا گیا ہے۔