ملتان،یوسف رضا گیلانی کے بیٹے حیدرعلی گیلانی کو اغوا کر لیا گیا

Hydraly Gilani

ملتان (جیو ڈیسک )ملتان سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو اغوا کر لیا گیا ہے۔نامعلوم افراد کی فائرنگ سے علی حیدر گیلانی کے ڈرائیور جاں بحق ہو گئے ۔

پانچ افراد زخمی ہو گئے۔علی حیدر گیلانی جلسے سے خطاب کے لیے جا رہے تھے کہ راستے میں متی تل روڈ پر جلسے کے قریب نا معلوم افراد نے فائرنگ کر دی اور علی حیدر گیلانی کو اغوا کر کے لے گئے۔