ن لیگ کے ایم این اے چودھری اعجاز کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

Chaudhry Ijaz

Chaudhry Ijaz

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ نوا زگروپ سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی چودھری اعجازنے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے ، ذرائع کے مطابقن لیگ کے رکن قومی اسمبلی اعجاز چودھری نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ۔

تحریک انصاف کی قیادت سے ملاقات کے بعد کیا۔ چودھری اعجاز شمولیت کا باضابطہ فیصلہ پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت سے ملاقات کے بعد کریں گے، وہ ا ین اے 108 منڈی بہاءالدین سے آزاد حیثیت میں منتخب ہوئے تھے