اوورسیز راہنما چوہدری خالد محمود ،چوہدری محمد مالک ،چوہدری محمد سلیم چوہدری محمد یونس کالچھوی کی خوش دامن جو کہ اٹلی میں وفات پا گئی تھی

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوورسیز راہنما چوہدری خالد محمود ،چوہدری محمد مالک ،چوہدری محمد سلیم ،چوہدری محمد خادم کی والدہ محترمہ ،محمد اسلم بنڈالوی کی پھوپھو ،سیاسی و سماجی کاروباری شخصیت سرپرست اعلیٰ چنار فری ڈائیلاسزسنٹر چوہدری محمد یونس کالچھوی کی خوش دامن جو کہ اٹلی میںوفات پا گئی تھی کو گزشتہ روز نمازجنازہ کے بعد بھمبرمیں سپرد خاک کر دیا گیا۔

نمازجنازہ میںMS ڈاکٹر اقبال حسین ،کرنل (ر) منظور حسین،حاجی محمد ادریس آف کڈیالہ،چوہدری حق نواز آف گڑھاللیاں،مہاجر نوشہرہ فاؤنڈیشن کے سرپرست اعلیٰ الحاج چوہدری محمد یوسف،محمد علی اختر،صدرکشمیر پریس کلب بھمبرحاجی نعیم گل،جنرل سیکرٹری مہاجر نوشہرہ فاؤنڈیشن چوہدری محمد اکرم،چوہدری عتیق الرحمان برسالوی،حاجی غلام مصطفی،پروفیسر محمد ا مین،تاجر راہنما چوہدری خالد شریف،چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ۔

چوہدری نصراقبال مکہال،سابق چیئرمین چوہدری محمد یوسف،ڈائریکٹر (ر)زراعت چوہدری کوثر،ماسٹر چنن دین،ٹھیکیدار محمد صدیق سوہلہ،چوہدری محمد عارف کاکا،حاجی محمد اشرف بنڈالوی،سابق کونسلر چوہدری نذیر احمد مکہال،ناصر شریف بٹ سمیت تاجروں ،صحافیوں ،ڈاکٹروں سول سوسائٹی عوام علاقہ اور عزیز واقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس مو قع پر سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق اور وزیر مال چوہدری علی شان سونی نے اوورسیز راہنما چوہدری خالد محمود ۔

چوہدری محمد مالک ،چوہدری محمد سلیم ،چوہدری محمد خادم کی والدہ محترمہ ،محمد اسلم بنڈالوی کی پھوپھو ،سیاسی و سماجی کاروباری شخصیت سرپرست اعلیٰ
چنار فری ڈائیلاسزسنٹر چوہدری محمد یونس کالچھوی کی خوش دامن کی وفات پراظہار تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ وغم کااظہارکیا مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبروجمیل کی دعاکی ہے۔