اویس مظفر کو کراچی واٹربورڈ چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا

Owais Muzaffar

Owais Muzaffar

کراچی (جیوڈیسک) ممبر سندھ اسمبلی سید اویس مظفر اس سے قبل وزیر بلدیات و صحت بنائے گئے تھے۔ تاہم بعد ازں انہیں ان عہدوں سے بھی ہٹا دیا گیا تھا اور اب اویس مظفر کو کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے عہدے سے بھی ہٹا دیا گیا ہے۔

موجودہ وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن کو کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کا نیا چئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔