پی پی نے بلدیاتی نظام لانے میں عجلت دکھائی، حیدر عباس رضوی

Haider Abbas Rizvi

Haider Abbas Rizvi

میرپورخاص (جیوڈیسک) پی پی نے بلدیاتی نظام لانے میں عجلت دکھائی اور ہماری کمر پر چھرا گھونپا ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے میرپور خاص میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے 5 سال پیپلز پارٹی کے ساتھ ناک کٹائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے بلدیاتی نظام لانے میں عجلت دکھائی، کل کے دوست آج بیگانے اور کل کے دشمن آج قریب آگئے ہیں۔