کے ایم سی اور کے ای ایس سی میں بجلی اور پانی کے بلوں میں تنازع

Pakistan KMC

Pakistan KMC

کراچی (جیوڈیسک) کے ایم سی اور کے ای ایس سی میں بجلی اور پانی کے بلوں کی ادائیگی کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا ہے۔ کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی نے بل نہ بھرنے پر کے ایم سی کی بجلی کاٹ دی۔

کے ایم سی کے عملے نے سوک سینٹڑ میں قائم کے ایم سی نے سوک سینٹر میں بجلی کمپنی کے دفتر کو تالے لگا دیے۔ دونوں فریقین میں کشیدگی کی وجہ سے پولیس طلب کرلی گئی۔