پاکستان مسلم لیگ ن کے تحصیل نائب صدر ملک قیصر نے کہا ہے کہ سہارے ڈھونڈنے والے چند افراد کے پارٹیاں بدلنے سے مسلم لیگ ن کو کوئی فرق نہیں پڑتا

کنجاہ (جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے تحصیل نائب صدر ملک قیصر نے کہا ہے کہ سہارے ڈھونڈنے والے چند افراد کے پارٹیاں بدلنے سے مسلم لیگ ن کو کوئی فرق نہیں پڑتا ، الیکشن رزلٹ سے ثابت ہو جائیگا کہ کنجاہ میں بھی پاکستان مسلم لیگ ن کا وجود ہ۔

پارٹیاں بدلنے والے افراد کسی سے مخلص نہیں ہوتے یہاں تک کہ وہ ووٹروں کے ساتھ بھی مخلص نہیں ، پاکستان مسلم لیگ ن ملک کی وہ واحد جماعت ہے جس کی قیادت ملک اور قوم سے محبت کرتی ہے اور ملکی ترقی کیلئے عملی طور پر کوشاں ہے۔