پاکستان مسلم لیگ (ق) کے بڑے رہنماوں نے رقصاوں کے ڈانسروں

اسلام آباد کے مست فضاوں میں سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین اورسےّد وں رہنما مشاہد حسین سےّد اور دیگر (ق)لیگ کے موجود گی میں زبردست ثقافتی شو کا انتظام کیا گیا تھا۔

یہ بہت فحش ڈانسروں کے محفل میں موجود ہونا مسلم لیگ کے مقدس نام کی بدنامی کی گئی ۔انہوں نے ایک بیان میں یہ بھی کہاں کہ یہ حرکت کرنے پر فوراًالیکشن کمیشن کو نوٹس لینا چاہیے ۔اور اس کو چاہیے کہ آئنی دفعہ 62،63کے رو سے الیکشن سے منع کیا جائے۔