پاکستان میں انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف مانچسٹر میں بھی مظاہرے

Manchester

Manchester

پاکستان(جیوڈیسک)مانچسٹرپاکستان میں انتخابات کے دوران مبینہ دھاندلی کیخلاف برطانیہ کے شہرمانچسٹر میں بھی مظاہرے کیے گئے۔

مانچسٹر میں پاکستانی وکشمیری کمیونٹی نے پاکستان قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے الیکشن کمیشن کیخلاف نعرے لگائے اورکہاکہ انتخابات میں بڑے پیمانے پردھاندلی کے ذریعے عوامی مینڈیٹ کوکچلا گیا۔