پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جاوید قریشی کے نئے گھر کا افتتاح

House Opening

House Opening

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جاوید قریشی کے نئے گھر کا افتتاح وزیر اعظم کے مشیر اوورسیز،ڈپٹی سپیکر قاسم کان سوری،میڈیا پرسن گل حمید خان،ایم این اے راجہ خرم زمان و دیگر نے کیا۔اس موقع پر قلندر لودھی سپیکر کے پی کے مشتاق غنی بھی موجود تھے۔

انجینئر افتخار چودھری نے فون پر جاوید قریشی کو مبارک باد دی۔