پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، پہلا ون ڈے آج ہوگا

Pakistan - West Indies

Pakistan – West Indies

کنگسٹن (جیوڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے آج ہو گا۔ پاکستان ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز 5 میچوں پر مشتمل ہوگی۔ سیریزکے لیے ڈیوڈبون کو میچ ریفری مقرر کیا گیا ہے۔

متنازعہ امپائر اسٹیو ڈیوس بھی سیریز میں امپائرنگ کریں گے۔ کرکٹ کے اس رونقوں بھرے اور ایکشن سے بھرپور سیریز میں کئی اسٹارز ایکشن میں ہوں گے ، سیریز 5 میچوں پر مشتمل ہو گی۔