پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، تیسرا ون ڈے آج ہو گا

Pakistan & West Indies

Pakistan & West Indies

گیانا (جیوڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ آج سینٹ لوشیا میں کھیلا جائے گا۔

پانچ میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے، دونوں ٹیمیں بیٹنگ لائن کی مایوس کن پرفارمنس پرفکرمند ہیں۔ آج دونوں ٹیموں کے درمیان ایک بار پھر برتری کی جنگ ہو گی۔