پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے زیرِ انتظام کشمیری عوام کے ساتھ بلیک ڈے کے موقع پر پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے زیرِ انتظام کشمیری عوام کے ساتھ بلیک ڈے کے موقع پر اظہار یکجہتی کرنے کے لیے آسٹریا کے شہر ویانا میں 27 اکتوبر سپہر 14 بجے اندین سفارت خانہ ویانا کے سامنے ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا جس میں پاکستانی کمیونٹی اور کشمیری کمیونٹی بھر شرکت کرئے گی۔

Pakistani Community Forum Austria

Pakistani Community Forum Austria