پیرس ریلی میں شرکت نہ کرنے پر امریکی میڈیا کی اوباما پر تنقید

Obama

Obama

واشنگٹن (جیوڈیسک) پیرس میں ہونیوالے اظہار یکجہتی مارچ میں شرکت نہ کرنے پر امریکی میڈیا نے صدر باراک اوباما کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

نیویارک نے پہلے صفحے پر خبر دی ہے کہ آپ نے دنیا کو اکیلے چھوڑ دیا ہے۔