پیپلز پارٹی کا وفد کی متحدہ مرکز نائن زیرو پہنچ گیا

PPP Delegation

PPP Delegation

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پیپلز پارٹی کا وفد کی متحدہ مرکز نائن زیرو پہنچ گیا ہے، پیپلز پارٹی کا وفد ایم کیو ایم کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دینے نائن زیرو پہنچا ہے۔

پیپلز پارٹی کے وفد میں سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک، سابق صوبائی وزیر تعلیم پیر مظہر الحق اور مخدوم جمیل الزمان شامل ہیں۔