کالی مرچ کا استعمال چھاتی اور بڑی آنت کے کینسر کو روکتا ہے : تحقیق

Black Pepper

Black Pepper

فلوریڈا (جیوڈیسک) امریکا کی ریاست فلوریڈا میں میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کالی مرچوں کا استعمال نا صرف چھاتی کے کینسر کو پیدا ہونے میں روکاوٹ بنتا ہے بلکہ بڑی آنت کے کینسر کے پھیلاؤ کو روکنے میں بھی معاون ہے۔

محقیقن کا کہنا ہے کہ کر کومن نامی مرکب کے ساتھ کالی مرچ کا استعمال دماغی خلیوں کی حفاظت کے لئے بھی مدد گار ہے۔

جبکہ کالی مرچ میں شامل اجزاء وزن گھٹانے، نزلہ زکام، ڈپریشن، دل سمیت دیگر کئی امراض سے بچاؤ میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

Black Pepper

Black Pepper