میاں نواز شریف کا بطور وزیراعظم نوٹی فی کیشن جاری

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میاں نواز شریف کا بطور وزیراعظم نوٹی فی کیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ ڈویژن کے ذرائع نے بتایا ہے کہ میر ہزار خان کھوسو کو بطور نگراں وزیراعظم اور ان کی کابینہ کو ڈی نوٹی فائی کر دیا گیا ہے۔

جبکہ حلف اٹھانے کے فوری بعد میاں نواز شریف کا بطور منتخب وزیراعظم نوٹی فی کیشن جاری کر دیا گیا ہے۔