پیپلزپارٹی کی رہنما فروس عاشق اعوان کا پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان

Firdous Ashiq Awan

Firdous Ashiq Awan

سیالکوٹ(جیوڈیسک) سیالکوٹ این اے 110 میں پیپلزپارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا۔پی ٹی آئی کے امیدوار عثمان ڈار کے حق میں دستبردار ہو گئیں۔

فردوس عاشق اعوان اپنے آبائی حلقے این اے 111میں انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں۔فردوس عاشق اعوان کے اس اقدام سے پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے درمیان اتحاد کا امکان نظر آ رہا ہے۔