وزیراعظم نواز شریف آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نواز شریف آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے، ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ظہیر الاسلام سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دینگے۔ وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ سرتاج عزیز، چودھری نثار، شہباز شریف اور دیگر وزرا بھی ہیں۔