وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی ملتوی

PM Nawaz Sharif

PM Nawaz Sharif

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی ملتوی کر دیا گیا ہے، انہیں آج ایک روزہ دورے پر کراچی جانا تھا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورہ کراچی ملتوی ہونے سے متعلق سرکاری سطح پر کوئی وجوہات نہیں بتائی گئی ہیں۔ وزیراعظم کو دورہ کراچی کے دوران امن وامان کے حوالے سے اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرنا تھی۔