وزیر اعظم نواز شریف امریکا سے برطانیہ پہنچ گئے

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

لندن (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف امریکا سے برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ رات امریکا میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیا تھا۔

جس کے بعد اب وہ برطانیہ کیلئے روانہ ہوگئے تھے۔ وزیر اعظم نواز شریف لندن میں واقع اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے ہیں۔