وزیراعظم نواز شریف لندن سے امریکا کیلئے روانہ ہو گئے

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

لندن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف لندن سے امریکا کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔ لندن سے امریکا روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ کو مختلف معاملات پر پاکستانی نقطہ نظر سے آگاہ کرونگا۔

انہوں نے نے کہا امریکا سے ڈرون کے معاملے پر دو ٹوک گفتگو کی جائے گی یہ پاکستانی خود مختاری کے خلاف ہے اور ان سے امریکا کے خلاف منفی تاثر پیدا ہوتا ہے۔