وزیراعظم نے کرسی بچانے کیلئے جھوٹ بولا، شیخ خرم شہزاد

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

فیصل آباد (جیوڈیسک) وہ پہلے بھی عوام سے مسلسل آٹھ سال جھوٹ بولتے رہے کہ ان کا مشرف حکومت سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ خورشید شاہ جمہوریت نہیں میاں برادران کو بچانا چاہتے ہیں۔

تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی شیخ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اسمبلی فورم پر جس ڈھٹائی سے جھوٹ بولا اس سے ثابت ہو گیا کہ وہ اپنی حکومت جھوٹ بول کر بچانا چاہتے ہیں۔