پریانکا کے ساتھ میل ملن کی خبریں، کنگ خان اپ سیٹ

Pryanka

Pryanka

ممبئی:(جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ میل ملن کی خبروں سے کنگ خان پریشان ہو گئے۔

ممبئی شاہ رخ خان اپنی اگلی فلم میں پریانکا چوپڑا کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار تھے یکن زرائع میں پریانکا چوپڑا اور شاہ رخ خان کے حوالے سے گرما گرم خبروں نے اس جوڑی کو دور کر دیا۔

کنگ خان اب اتنے محتاط ہو گئے ہیں کہ انہوں نے اگلی فلم میں پریانکا چوپڑا کی بجائے ان کی کزن پرینیتی چوپڑا کو ہیروئن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔