تحریک انصاف کا تحفظ پاکستان بل کیخلاف سپریم کورٹ جانے فیصلہ

Imran Khan

Imran Khan

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما شاہ محمود قریشی نے تحفظ پاکستان بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے،اسلام آباد میں پارٹی سربراہ عمران خان کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے۔

ان کا کہنا ہے کہ تحفظ پاکستان بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کیلئے ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کی حمایت حاصل کرلی ہے۔