کوئن ایوارڈ فار انٹرپرائزز جیتنے والوں کیلئے بکنگھم پیلس میں استقبالیہ

Qin Awards

Qin Awards

لندن (جیوڈیسک) لندن کے شاہی محل میں ملکہ الزبتھ دوئم نے کوئن ایوارڈ فار انٹرپرائزز جیتنے والوں کیلئے استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا۔ استقبالیہ کا اہتمام بکنگھم پیلس میں ہوا۔

تقریب میں ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم اور شاہی خاندان کے دیگر افراد نے شرکت کی۔یہ تقریب اسی دن ہوئی جب ملکہ کا پڑپوتا شاہی محل لایا گیا۔کوئن ایوارڈ فار انٹرپرائزز بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے تاجروں کو دیا جاتا ہے۔