اسکاٹ لینڈ میں ورلڈ اسٹریٹ ڈانس چیمپئن شپ کا انعقاد

World Street Dance

World Street Dance

گلاسگو (جیوڈیسک) اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ہونے والی ورلڈاسٹریٹ ڈانسرچیمپئن شپ میں دنیا بھر سے ہزاروں ڈانسرز مقابلوں میں حصہ لینے پہنچ گئے۔

دسویں اسٹریٹ ڈانس چیمپئن شپ میں تیس سے زائد ملکوں سے تعلق رکھنے والے چھ ہزار افراد حصہ لے رہے ہیں۔

جو فنِ رقص میں اپنی صلاحیتوں کے جلوے دکھانے کو بے تاب ہیں۔