سیکیورٹی خدشات:بھارتی شاعر گلزار کو واپس بھیج دیا گیا

Indian Poet Gulzar

Indian Poet Gulzar

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان کے دورے پر آئے بھارتی شاعر اور ہدایتکار گلزار کو سیکورٹی خدشات کے پیش نظر واپس بھیج دیا گیا۔

بھارتی شاعر گلزار گلوکارہ ریکھا اور ہدایت کار شال بھردواج کے ساتھ کل پاکستان پہنچے تھے۔ وہ جہلم کے قریب دینہ میں اپنے آبائی گاں گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاعر گلزار کو وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے سیکیورٹی خدشات سے آگاہ کیا جس کے بعد وہ اپنی پاکستان آمد کے صرف چھتیس گھنٹے بعد واہگہ کے راستے واپس بھارت چلے گئے۔