میر افسر امان سینئر کالمسٹ کی تازہ کتاب ”مشرقی اُفق” کی تقریب رونمائی آرٹس کونسل ڈبل روڈ روالپنڈی میں منعقد ہوئی

Mir Afsar Aman

Mir Afsar Aman

اسلام آباد: ٨ نومبر ٢٠١٨ء بروز جمعرات بوقت ٣ بجے میر افسر امان سینئر کالمسٹ کی تازہ کتاب ”مشرقی اُفق” کی تقریب رونمائی آرٹس کونسل ڈبل روڈروالپنڈی میں منعقد ہوئی۔ یہ تقریب بزم عروج ادب (پاکستان) کے زیر اہتمام منائی گئی۔ ا

س تقریب میں علاقہ پٹوار کے مشہور ادیب، شاعر ،کالمسٹ اور اخباری نمائیدوں نے شرکت کی۔

میر افسر امان ،سینئر کالمسٹ
اسلام آباد