سینیئر صحا فی زاہد مصطفی اعوان اور اُن کے والد محترم ملک غلا م مصطفی اعوان کو عمر ہ کی سعا دت حا صل کر نے پر معز زین کی مبا رکبا د

ملکہ (عمر فا رو ق اعوان سے )سینیئر صحا فی زاہد مصطفی اعوان اور اُن کے والد محترم ملک غلا م مصطفی اعوان کو عمر ہ کی سعا دت حا صل کر نے پر معز زین کی مبارکباد۔ تفصیلا ت کے مطا بق سینیئر صحا فی زاہد مصطفی اعوان اور اُن کے والد محترم ملک غلا م مصطفی اعوان کو عمر ہ کی سعا دت حا صل کر نے پر مبا رکبا د دینے والو ں کا تا نتا بندھ گیا۔ مبا رکبا د دینے والو ں میں عر فا ن شر یف صدر پر یس کلب کو ٹلہ،غفو ر احمد گل کو ٹلہ ،چو ہدری غضنفر جمشید پلا ہو ڑی حا ل مقیم کو یت ،ریٹا ئر ڈ صو بیدا ر محمد اقبا ل پلا ہو ڑی۔

سابق ہیڈ ما سٹر محمد صا دق پلا ہو ڑی ،چو ہدری عبد الحق مر الہ ، ڈا کٹر چو ہدری اعز از الحق مر الہ ، چو ہدری فضل الحق ، ڈاکٹر محمد آصف سو نبڑی ،ملک رفیع اللہ ڈو گہ ، ملک خا لد ڈو گہ ، ملک محمد اقبا ل سا بق نا ظم یو سی ملکہ ،ملک ثنا اللہ اعوان ملکہ ، علی المر تضی اعوان ،حسن ضیا ء اعو ان ، محسن ضیا ء اعوان ، احسن ضیا ئ، نعیم اللہ ، صفی اللہ ، ملک محمد زما ن ملکہ ، عمر ان عا رف ، امین سر ور ، عا مر شا ہ پلا ہو ڑی ، ما سٹر غلا م حسین ، ما سٹر محمد شر یف ، اور صحا فی عمر فا رو ق اعوان شا مل تھے۔