شوہر سے علیحدگی کی باتیں بے بنیاد ہیں چترنگدا سنگھ

Mumbai

Mumbai

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ اداکارہ چترنگدا سنگھ کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنے شوہر سے علیحدگی کی باتیں بے بنیاد ہیں اور وہ ان افواہوں سے تنگ آچکی ہیں۔فلم نگری میں شادی اور علیحدگی کوئی اتنی بڑی بات نہیں۔

مگر چترنگدا ان دنوں اپنی طلاق کی خبروں سے پریشان ہیں۔حال ہی میں بھارتی نے خبر دی تھی کہ چترنگدا نے اپنے شوہر سے علیحدگی کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔

چترنگدا سنگھ نے اس کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فیملی کورٹ طلاق کے لیے نہیں گئی تھیں بلکہ ان کا اپنے شوہر سے جائیداد کے معاملے پر تنازع ہے اس سلسلے میں عدالت گئی تھیں۔