ستمبر میں بارشیں معمول سے زیادہ ہوں گی

September in the rain

September in the rain

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات عارف محمود نے رواں ماہ مز ید بارشوں کی پیشن گوئی جاری کر دی ہے، اسلام آباد میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی۔

پریس بریفنگ میں ڈی جی محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ ستمبر میں بارشیں معمول سے زیادہ ہوں گی اور اس حوالے سے این ڈی ایم اے سمیت دیگر ادارں کو تیار رہنے کی ضرورت ہے۔