شاھد اقبال کا نجمی عالم سے اظہار تعزیت

Karachi

Karachi

کراچی (پ ر) پاکستان پیپلزپارٹی کراچی کے رہنما و پاکستان ریلوے ایمپلائز (پریم) یونین CBA کراچی ڈویژن کے صدر سید شاھد اقبال سینئر نائب صدر حاجی محمد نصر اللہ خان، جنرل سیکریٹری چوھدری محمد آصف، آرگنائزر پیر خان، انفارمیشن سیکریٹری عاطف عباس، جام محمد رفیق، محمد سلیم صدیقی، محمد سفیق، محمد اسلم، محمد خالد، ملک اسحاق، عبد الحق، محمد عمران، محمد کامران، ضیاء الرحمان خان، محمد عامر، رئیس احمد اور دیگر ساتھیوں نے اپنے ایک مشترکہ تعزیتی بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے سابقہ صدر سید نجمی عالم کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور دکھ کا اظہار کیا۔

دعاۓ مغفرت کی کہ اللہ رب کریم اپنے پیارے حبیب محمدمصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرماۓ. آمین۔

دریں اثناء شاھداقبال نے ساتھیوں کے ہمراہ مرحومہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور نجمی عالم سے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا۔

شعبہ نشرواشاعت
پریم یونین کراچی
Reply Reply to All Forward More